پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 8 نومبر تک توسیع
ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد
دفعہ 144 کے تحت چار یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد
پنجاب بھر میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے
دفعہ 144 کے تحت لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر بھی مکمل پابندی ہے
پابندی کا اطلاق شادی کی تقریبات، جنازہ اور تدفین پر نہیں ہوگا
سرکاری فرائض کی انجام دہی پر موجود افسران و اہلکار پابندی سے مستثنیٰ ہیں
اشتعال انگیز،نفرت آمیز یا فرقہ ورانہ مواد کی اشاعت و تقسیم پر مکمل پابندی عائد ہے۔
لاؤڈ سپیکر صرف اذان اور جمعہ کے خطبہ کیلئے استعمال کیے جا سکتے ہیں