duanewsonline 69

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب میں کروم بک (لیپ ٹاپ) کے لئے فیکٹری لگانے کا فیصلہ

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب میں کروم بک (لیپ ٹاپ) کے لئے فیکٹری لگانے کا فیصلہ

گوگل کروم بک میں تین بڑے اور اہم سافٹ ویئر بھی انسٹال کیے جائیں گے

طلبہ کے لئے آرٹی فیشل انٹیلیجنس ٹول کیٹ اور ”اے آئی جیمنی“ انسٹال کیا جائے گا

انگلش لرننگ کے لئے” ریڈ آلانگ” سافٹ ویئر بھی گوگل کروم بک میں میسر ہوگا

گوگل کروم بک میں “کین وا ” سافٹ ویئر بھی مہیا کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں