خوشاب (خصوصی رپورٹ)ڈسٹرکٹ انچارج ریسکیو 1122 خوشاب ملک محمد شکیل نے بتایا کہ ریسکیو کنٹرول روم خوشاب کو آج صبح 8 بجکر 33 منٹ پر ایمرجنسی کال موصول ہوئی کالر کے مطابق نزد ہیڈ کالونی 5 ٹی ڈی اے کینال تحصیل قائدآباد کے مقام پر ایک شخص نے 8 سالہ بچے کو مار کر نہر میں پینک دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم نے جائے وقوعہ پر رسپانس کرتے ہوئے باڈی کی تلاش کے لئے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ڈوبنے والے 8 سالہ عدن کا تعلق نزد ہائی سکول تحصیل قائدآباد سٹی سے بتایا جاتا ہے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کو سر انجام دینے کیلئے ایک بوٹ,2 ایمرجنسی وہیکلز اور 9 ریسکیو عملہ پر مشتمل ٹیمیں شامل ہیں۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]