duanewsonline 47

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مصروف ترین شاہراہ عید گاہ روڈ پر سفیدہ کا پرانا درخت اچانک بجلی کے تاروں پر گر گیا جس سے نیچے کھڑے لوگ زخمی ہوگئے مصروف ترین شارہ پر سفیدہ کا

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)مصروف ترین شاہراہ عید گاہ روڈ پر سفیدہ کا پرانا درخت اچانک بجلی کے تاروں پر گر گیا جس سے نیچے کھڑے لوگ زخمی ہوگئے مصروف ترین شارہ پر سفیدہ کا درخت بجلی کی تاروں پر گرنے سے پول بھی ٹوٹ گیا اور نیچے کھڑے اور آنے جانے والے راہ گیر زخمی ہوگئے نجی چائے کی کمپنی کی طرف سے فری دستر خوان پر لوگوں کا ہجوم تھا اچانک درخت بجلی کی تاروں پر آن گرا زخمیوں کو فوری طور ہارون آباد ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ تشویش ناک دو افراد جن میں ایک بچہ بھی شامل ہے انکو بہاولپور وِکٹوریہ ہاسپٹل منتقل کر دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں