ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسربہاولنگر نے ایک اہم تعیناتی کرتے ہوئے سب انسپکٹر جاوید اقبال جوئیہ کو تھانہ سٹی ہارون آباد کا ایس ایچ او تعینات کر دیا ہےجاوید اقبال جوئیہ ایک محنتی، فرض شناس پولیس افسر کے طور پر جانے پہچانے جاتے ہیں وہ اس سے قبل بھی مختلف تھانوں میں اپنی بہترین کارکردگی جرائم کے خاتمے اور عوامی خدمت کے جذبے سے پہچانے جاتے ہیں جاوید اقبال جوئیہ ایماندارقابل اور متحرک آفیسر ہیں ان کی تعیناتی سے شہر بھر میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر ہو گی تھانہ سٹی جیسے اہم علاقے میں جاوید اقبال کی تعیناتی کو عوامی حلقوں نے خوش آئند قرار دیا صدر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی صدر سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد ڈاکٹر عارف رضا ملک سجاد خان فیاض رامے رانا فیاض راشد سعدی عدنان چوہدری عادل سلطان حاجی یونس نویدِ شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر زاہد حسین انجم نے کہا کہ نئے ایس ایچ او کی قیادت میں جرائم کے خاتمے اور عوامی مسائل کے حل میں مزید بہتری آئے گی معمول کے مطابق گشت ہونگے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]