ٹوبہ ٹیک سنگھ ( افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ),وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اشیائے خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مو¿ثر اقدامات جاری ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عمر عباس میلہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس فیلڈ میں متحرک ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر مارکیٹوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔اسی سلسلے میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مختلف مارکیٹوں کا دورہ کیا گیا اور اشیائے خوردونوش کے نرخ چیک کیے گئے۔ ناجائز منافع خوری اور گرانفروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد دکانداروں کو تنبیہ کی گئی جبکہ قانون کے مطابق جرمانے بھی عائد کیے گئے۔ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]