اب رخ کرتے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ کا رپورٹ کر رہے ہیں افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ واھگی چک نمبر 728 گ ب پٹرولنگ پولیس کی کاروائی محبوب علی ولدمحمد اسلم چک نمبر 670 /11 تحصیل پیر محل کا رہائشی بھسی روڈ کی طرف سے ا رہا تھا اچانک پولیس کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کرنےلگا تو پولیس نے مشکوک حالت میں پکڑ کر تلاشی لی تو اس کے ہاتھ میں شراب کی گیلن تھی جس کی پیمائش پر 11 لیٹر شراب برامد ہوئی ملزم اور شراب کو قبضے میں لے کر ایف ائی ار کا اندراج کروا دیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]