87

فیصل آباد۔خالد۔ شہزاد۔ کی رپورٹ۔۔ افواج پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں سے ھے۔دنیا

فیصل آباد۔خالد۔ شہزاد۔ کی رپورٹ۔۔
افواج پاکستان دنیا کی بہترین افواج میں سے ھے۔دنیا یہ تسلیم کرچکی ھے۔امت مسلمہ کی واحد ایٹمی طاقت دشمنوں کی سازشوں کا شکار ھے۔ھر ایک اپنی ذمہ داری کا احساس کرے۔ان خیالات کا اظھار المصطفے فاؤنڈیشن کے بانی چیرمین ڈاکٹر شھزاد نے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک میٹنگ میں کیا۔پاکستان اس وقت اندرونی بیرونی سازشوں میں پھنسا ھے۔پاکستان کی سلامتی۔ترقی کے لیے ھر شھری اتنا ھی ذمہ دار ھے جتنا کوئی ادارہ ھے۔ھر ایک اپنی ذمہ داری کا احساس کرے۔اور سوشل میڈیا کا استعمال سوچ سمجھ کر کرے۔پاکستان اس وقت امت مسلمہ کی واحد امید ھے۔حکمرانوں کی غلطیوں اور سیاسی اختلافات پاکستان کی سلامتی کے لیے استعمال نہ ھوں۔پاکستان ھے تو ھم ھیں۔پاکستان کا برا سوچنے والے ذلیل ھوتے ھیں۔یہ تاریخ پڑھ کے دیکھ لیں۔پاکستان سے محبت کریں۔اس موقع پر یوم تاسیس کے حوالے سے خصوصی مشاورت کی گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں