October 15, 2026

*معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی رشوت کیس* اہم پیشرفت

dua_online_news

*معروف یوٹیوبر سعد الرحمن عرف ڈکی بھائی رشوت کیس* اہم پیشرفت

سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے گرفتار 6 افسران سے 4 کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے ریکور

ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سے ایک کروڑ 25 لاکھ 48 ہزار روپے ریکور کیے گئے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر شعیب ریاض سے 36 لاکھ 48 ہزار روپے ریکور کیے گئۓ سب انسپکٹر علی رضا سے 70 لاکھ ریکور کیے گئے

سب انسپکٹر یاسر رمضان گجر سے 19 لاکھ ریکور کیے گئے

ڈپٹی ڈائریکٹر زوار احمد سے 9 لاکھ روپے ریکور کیے گئے