August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*💥امریکا نے بھارت کے ساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے*

IMG-20251031-WA0277
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

*💥امریکا نے بھارت کے ساتھ 10 سالہ دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے*

معاہدے کے تحت دونوں ممالک فوجی تعاون، ٹیکنالوجی کا تبادلہ، مشترکہ مشقیں اور اسلحہ و دفاعی نظاموں کی خرید و فروخت میں آسانیاں پیدا کریں گے۔ معاہدے کا مقصد خطے میں سکیورٹی کو مستحکم کرنا اور باہمی دفاعی شراکت داری کو فروغ دینا ہے۔

بھارتی اخبار ’ہندوستان ٹائمز‘ کے مطابق یہ ملاقات کوالالمپور میں ہونے والے آسیان ڈیفنس منسٹرز میٹنگ-پلس کے موقع پر ہوئی، جو ہفتہ سے شروع ہونے جا رہی ہے۔

معاہدے پر دستخط کے بعد پیٹ ہیگسیتھ نے بھارتی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ دنیا کی سب سے اہم امریکی-بھارتی شراکت داریوں میں سے ایک ہے، ہمارا اسٹریٹجک اتحاد باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور ایک محفوظ و خوشحال بحیرہ ہند-بحرالکاہل خطے کے عزم پر قائم ہے‘۔

پاکستانیو۔۔۔سمجھ جاو۔ ساری دنیا کا کفر ایک ملت ہے۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0