70

ٹیکسلا (خصوصی رپورٹ) الیکٹرونک میڈیا ہیڈ پریس کلب خانیوال چوہدری تنویر، طاہر منظور اور ان کے رفقاء کی ٹیکسلا پریس کلب آمد۔ اس. موقع پر جنرل سیکرٹری سید وسیم شاہ ، میر عاصم محمود ، راجہ

ٹیکسلا (خصوصی رپورٹ) الیکٹرونک میڈیا ہیڈ پریس کلب خانیوال چوہدری تنویر، طاہر منظور اور ان کے رفقاء کی ٹیکسلا پریس کلب آمد۔ اس. موقع پر جنرل سیکرٹری سید وسیم شاہ ، میر عاصم محمود ، راجہ مشتاق ترک ، ڈاکٹر سید صابر علی ، راجہ منصور عباسی ، راجہ برتگین خلجی ، ماسٹر نبیل ، میر یاسر خواجہ ، رانا رشید احمد شاد ، جہانگیر علی و دیگر نے وفد کا شاندار استقبال کیا اور ان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیااور صمیم قلب سے ویلکم کہا۔ مہمانوں نے ٹیکسلا پریس کلب کے عہدیداروں کو پھولوں کے ہار پہنائےاور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ دوران نشست قلمکار طبقہ کی فلاح و بہبود کے امور پر باہمی تبادلہ ء خیال کیا گیا اور ایک دوسرے کے لیے خیرسگالی کے جذبات کااظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں