83

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعاانلینن نیوز محمد عامر حسین قریشی سے میلسی کی معروف شخصیت پنجابی زبان کے معروف کمپیئر شاعر اللّٰہ ڈتہ المعروف اے ڈی گدارہ اپنے

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعاانلینن نیوز محمد عامر حسین قریشی سے
میلسی کی معروف شخصیت پنجابی زبان کے معروف کمپیئر شاعر اللّٰہ ڈتہ المعروف اے ڈی گدارہ اپنے دوستوں سمیت زیارات مقدسہ ایران، عراق اور کربلا کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ یہ زیارات مقدسہ ایران اور عراق کے مقدس مقامات کی روایتی سفر کا حصہ تھے، جہاں مختلف پاکستانی زائرین جاتے ہیں۔ حکومت اور متعلقہ ادارے ایران اور عراق میں زائرین کو سہولیات فراہم کرنے میں بہت اقدامات کر رہے ہیں تاکہ یہ زیارات بحسن و خوبی مکمل ہوں ۔ زیارت کے بعد ان کی وطن واپسی لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہوئی دوست احباب نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا ، اے ڈی گدارہ اور ان کے دوست سلامتی سے واپس آ چکے ہیں۔ یہ زیارات مذہبی اور روحانی اہمیت کے حامل ھے اور پاکستان میں بھی بہت سے لوگ انہیں اپنے ایمان اور عقیدے کا حصہ سمجھتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں