سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی *پریس ریلیز* *28 اکتوبر 2025* *سکھر پولیس *سکھر پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز*
سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
*پریس ریلیز*
*28 اکتوبر 2025*
*سکھر پولیس
*سکھر پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز*
*ایس ایس پی سکھر اظہر خان کی ہدایت پر سکھر پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانی باشندوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری*
*
ایس ایچ او تھانہ تھانہ پٹنی کا حدود میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بغیر قانونی دستاویزات کے مقیم 05 افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔
تمام گرفتار افراد کا تعلق افغانستان سے ہے جن کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہیں۔
شہریوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اگر کسی کو غیر قانونی افغانیوں کی معلومات ہو تو براہ کرم قریبی پولیس اسٹیشن یا 15 پر معلومات دیں، تاکہ بروقت کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
*ترجمان سکھر پولیس*