.خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعا انلین نیوز
محمد عامر حسین قریشی سے ڈی پی او وہاڑی محمد افضل کی ہدایات پر پولیس تھانہ ٹبہ سلطانپور کی رابری و سنیچر گینگ کے خلاف کاروائی
رابری گینگ کے 3 ممبران گرفتار، 5 مقدمات ٹریس، 4 لاکھ روپے مالیتی موٹر سائیکل، موبائل فونز، نقدی و دیگر سامان برآمد
گرفتار ملزمان میں ناصر عرف ناصرہ، محمد ظفر اور محمد عارف شامل ہیں، کاروائی میں ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطانپور اشرف ظہور اور ان کی ٹیم نے حصہ لیا
ضلع بھر میں سٹریٹ کرائم راہزنی، ڈکیتی اور دیگر جرائم میں ملوث گینگز کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری ہیں محمد افضل ڈی پی او وہاڑی









