خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)عقیدہ ختمِ نبوتﷺ کے مشن کے تحت مجاہدِ ختم نبوتﷺ نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ق پنجاب فرزندِ خوشاب ملک محمد الیاس اعوان نے ختمِ نبوتﷺ کے حوالے سے حدیثِ مبارکہ کاخوبصورت تحفہ ایس پی انویسٹی گیشن خوشاب سعید اللّہ خان روکھڑی کو پیش کیا۔
اس موقع پر حافظ محمد فاروق بھی ان کے ہمراہ تھے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]