November 17, 2026

پشاور (راجہ نورالہی عاطف سے) لانگ لائف کیبل لاہور کے اونرز حاجی محمد اشتیاق اینڈ برادرز نے پشاور میں اپنی معیاری پروڈکٹ لانگ لائف کیبل کے سالانہ

IMG-20251025-WA0281

پشاور (راجہ نورالہی عاطف سے) لانگ لائف کیبل لاہور کے اونرز حاجی محمد اشتیاق اینڈ برادرز نے پشاور میں اپنی معیاری پروڈکٹ لانگ لائف کیبل کے سالانہ پروگرام تقسیم انعامات کا انعقاد کیا۔ عوامی سماجی حلقوں کی طرف سے
اونر اف لانگ لائف کیبل
حاجی محمد اشتیاق اینڈ برادران حاجی محمد عامر اور حاجی محمد وقاص۔
جنرل منیجر:
محمد شہباز اینڈ محمد نوید۔
لیگل ایڈوائزر:
محمد امتیاز ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور کو شاندار پروگرام کے انعقاد کی مبارکباد دی گئ ہے اور نیک تمناوں کا پوری ٹیم کےلیے اظہار کیا گیاہے۔ واضح رہے کہ
لانگ لائف کیبل کا سالانہ تقسیم انعامات پروگرام پشاورمارکی میں منعقد ہوا ۔
جس میں لانگ لائف کیبل کے اونر اینڈ چیف ایگزیکٹو حاجی محمد اشتیاق اور دیگر انتظامیہ نے شرکت کی۔
اس تقریب کے مہمان خصوصی۔ حاجی مقبول حق پی۔وی۔سی لاہور، حاجی محمد عمران I.Z کیبل لاہور، خان رینٹ اے کار لاہور اور محمد زبیر حق پی۔وی۔سی تھے۔ پریس ریلیز کے مطابق
لانگ لائف کیبل کی طرف سے مہمانوں نے 200 سے زائد خوش نصیب الیکٹریشن حضرات میں الیکٹریشن ٹول کٹ تقسیم کیے۔
65 عدد واشنگ مشین، 25 عدد موبائل اور نقد انعامات تقسیم کیے۔جبکہ دوکاندار حضرات میں 10 عدد موٹرسائیکل اور 14 خوش نصیب حضرات میں عمرہ کے ٹکٹ تقسیم کیے گئے۔