50

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) :وائٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی محمدشاہد موچھا حلوہ پوری والے کے بڑے بھائی ۔ محمد آصف، محمد کاشف کے والد

ہارون آباد(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) :وائٹل گروپ کے دیرینہ ساتھی محمدشاہد موچھا حلوہ پوری والے کے بڑے بھائی ۔ محمد آصف، محمد کاشف کے والد محترم محمد لیاقت علی بھٹوانتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز گزشتہ روز مورخہ 23 اکتوبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب گلزار مدینہ مسجد مسلم کالونی میں ادا کی گئی مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے میاں فیاض چوہدری ہدایت علی قاضی نوید قاضی زاہد حسین انجم ندیم ظفر ندیم بھٹی فراز جٹ نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر عادل سلطان سعود فاروق خان چغتائی اسد چوہدری ہارون الرشید طاہر توگیروی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں