November 17, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد شفیق نمبردار چک نمبر 15 ون آر کے سسر چوہدری انور چوہدری سرور چوہدری عمران چک نمبر

Screenshot_2025-10-25_082705

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چوہدری محمد شفیق نمبردار چک نمبر 15 ون آر کے سسر چوہدری انور چوہدری سرور چوہدری عمران چک نمبر 15 ون آر والے کے والد محترم بابا محمد اسلم جھلاریا قضائے الہی سے وفات پاگئیے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد کی طرف سے اظہار افسوس ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا ہے