سکھر بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور کی جانب سے قومی کھیل ہاکی میں نئے ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور ابھارنے کے لیےچیلج نمائشی ہاکی میچ بمقام لقمان ہاکی اسٹیڈیم خیرپور میں دادو ذسٹرکٹ ہاکی ٹیم دادو اور ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم خیرپور کی ہاکی ٹیم کے درمیان میچ کھیلا گیااس کے مہمان ممتاز ماہر تعلیم خلیل الرحمان المعروف خلیل جبران تھے جبکہ خصوصی شرکت عبدالحمید سولنگی صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن دادو نے کی تھی اس موقع پرصدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی ۔ینگ ہاکی کلب کے پیر زمرد علی شاہ۔ اسٹوڈینٹ ہاکی کلب کے عدنان کوثر۔فرینڈ ہاکی کے شمیم حیدر ۔سندھ ہاکی کلب خیرپور کے چوہدری شکیل حیدر شہیکی۔لقمان ہاکی کلب خیرپور کے داور عباس۔سیٹی ہاکی کلب خیرپور کے افتخار حسین۔ مہران ہاکی کلب خیرپور کے سئیر عہدیدار استاد تسلیم حیدر۔عابد حسین بھٹی اولڈ لقمان ہاکی کلب کے علی اکبر ہانی ۔ینگ اسپورٹس ہاکی کلب کے سید اظہار حسین زیدی تھے۔مہمان خصوصی ماہر تعلیم خلیل الرحمن جبران نے کہا کہ ہم تعلیم کے ساتھ ساتھ کھلیوں کا انقعاد بھی لازم ہونا ضروری ہے اور میدان آباد ہوگے تو اسپتال ویران ہوںگے صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن دادو نے کہا کہ قومی کھیل ہاکی میں اندرون سندھ فروغ ہاکی میں ہم ذاکر حسین کے ساتھ ہیں صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشن نے کہا کہ قومی کھیل ہاکی سے قبضہ مافیاں کو جلد ختم ہوجائے گا صرف صبر سے کام لیا جائے اور ہم قومی کھیل ہاکی میں کام کرنے والوں کے ساتھ شہانہ بشانہ کھڑا رہوں گا یہ میچ خیرپور ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعدتین کے مقابلے میں چار گول سے جیت لیا آخر میں مہمان خصوصی نے میڈل اور ونر۔رنر۔ٹرافیاں تقسیم کی ۔
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی ستی رپورٹر) ڈاکٹر عامر رضا نے کہا کہ عوام کے لیے صحت کے شعبے میں ایک
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی ستی رپورٹر) ڈاکٹر عامر رضا نے کہا کہ عوام کے لیے صحت کے شعبے میں ایک
ہارون آباد ( سٹی رپورٹر)میں جامعہ فریدیہ تجوید القرآن کے ایک طالب علم پر مبینہ تشدد کا معاملہ
ہارون آباد ((. . . . )): محکمہ زراعت پنجاب کے زیرِ اہتمام آج کسان سہولت سینٹر ہارون آباد کا باقاعدہ
عمرکوٹ رپورٹ بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی سامارو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید ذوالفقار