سید مخدوم حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل کنزمر کونسل بہاول نگر نے جناب ڈپٹی کمشنر بہاول نگر ذلفقار احمد بھون صاحب کو محترمہ مریم نواز شریف چیف منسٹر پنجاب اور سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ویژن کے مطابق صارفین کو حقوق کے تحفظ کے لیے شروع کی گئی اگاہی مہم کے بارے میں بریفنگ دی جس پر جناب ڈپٹی کمشنر بہاول نگر نے . انتہائی دلچسپی کا اظہار کیا اور ڈپٹی کمشنر افس میں فلیکس لگائی گئی اور صارفین کی معلوماتی سٹینڈیز/ بینرز کا معائنہ کیا اور جناب ایڈیشنل کمشنر جنرل کو حکم صادر فرمایا کہ کے تمام دفاتر کے سامنے بینرز اینڈ/ سٹینڈیز لگائی جائیں تاکہ صارفین کو صارف قانون کے تحت بنائے گئے اداروں کے بارے میں اگاہی ہو سکے تاکہ صارفین اپنے مسائل کے حل کے لیے کزیومر کونسل بہاول نگر کے دفتر میں رابطہ کر سکیں اور اس سلسلے میں اگاہی مہم کو مزید موثر بنانے کے لیے کنزیو مر کونسل بہاول نگر کا اجلاس طلب کر لیا گیا
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]