ڈپٹی کمشنر ذوالفقار احمد بھون کی زیر صدارت چیف منسٹر انیشی ایٹو اور KPIs اجلاس
پرائس کنٹرول اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر تفصیلی جائزہ
تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت—عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات تیز کیے جائیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے انیشی ایٹو پر مؤثر عملدرآمد ضلعی انتظامیہ کی ترجیح