48

ہارون آباد ۔۔۔۔کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے حکومت پنجاب کی ہدایات پہ چک نمبر 3/1R پہ چھاپہ مارا دوران چھاپہ بھاری مقدار میں گندم برآمد

ہارون آباد ۔۔۔۔کاروائی کرتے ہوئے اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے حکومت پنجاب کی ہدایات پہ چک نمبر 3/1R پہ چھاپہ مارا دوران چھاپہ بھاری مقدار میں گندم برآمد کر لی اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر نے کہا کہ چیف منسٹر مریم نواز کی پالیسی 0 ٹالرینس سب کے لئے
کسی کو ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں