71

ٹھیکے پر دیئے گئے سکولز میں انڈر میٹرک اساتذہ تعلیمی خدمات دینے لگے

ٹھیکے پر دیئے گئے سکولز میں انڈر میٹرک اساتذہ تعلیمی خدمات دینے لگے

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں کو تنبیہ جاری کردی

بچوں کو پڑھانے کیلئے کم از کم گریجوایٹ اساتذہ کو رکھا جائے،پیف حکام

قواعدوضوابط کےمطابق کم تعلیم یافتہ اساتذہ کو پڑھانے کیلئے نہ رکھا جائے،پیف حکام

انسپکشن کے دوران کم تعلیم یافتہ اساتذہ پڑھاتے پائے گئے تو سخت کارروائی ہوگی،پیف حکام

اساتذہ کو تنخواہیں بھی آن لائن ادا کی جائیں اور ریکارڈ لازمی رکھا جائے،پیف حکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں