نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر کی طرف سے ضلع خوشاب کے متعدد نوجوانوں کی سی ایس ایس کے امتحان میں شاندار کامیابی پر ان کی اکیڈمی کے انچارج ملک مرید حسین جسرا کو زبردست خراج تحسین ۔ ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نے علاقہ تھل کے سرمایہ ء افتخار ملک مرید حسین جسرا کے ساتھ ایک خصوصی نشست کے دوران ضلع خوشاب اور بالخصوص تحصیل نورپورتھل سے مقابلے کا امتحان پاس کرنے والے نوجوان خواتین و حضرات کو بہترین گائیڈ لائن اور سپورٹ فراہم کرنے پر ان کی خدمات کو قابل تحسین قرار دیا اور مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ ملک مرید حسین جسرا کا تعلق تحصیل نورپورتھل کے گاؤں پیلووینس سے ہے جبکہ ایکس لیگل ایڈوائزر ٹو چیف منسٹر پنجاب ایڈووکیٹ ملک امجد رضا گجر نورپورتھل سے ہیں۔ دونوں عظیم المرتبت شخصیات ضلع خوشاب کا سرمایہ ءافتخار ہیں ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]