29

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) تحصیل نور پور تھل کے گورنمنٹ ہائی اسکولز کے سینئر ہیڈ ماسٹرز ڈاکٹر ملک منیر حسین کلو، ملک امتیاز حسین بوڑانہ

نورپورتھل (راجہ نورالہی عاطف سے) تحصیل نور پور تھل کے گورنمنٹ ہائی اسکولز کے سینئر ہیڈ ماسٹرز ڈاکٹر ملک منیر حسین کلو، ملک امتیاز حسین بوڑانہ ،شیخ حافظ محمد عبد الروف اورملک اللہ رکھا نے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فاربوائز نورپورتھل کا وزٹ کیا۔ انہوں نےکالج ہذا کے ڈسپلن صفائی اور تعلیمی ماحول کے حوالے سے پرنسپل پروفیسر عبد الغفور ملک اور دیگر پروفیسرز صاحبان کے کنڈکٹ کی شاندار الفاظ میں تعریف کی اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ وزیر اعلی ا کے وژن کے مطابق سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیم کے بہترین مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں