November 17, 2026

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک نے تحصیل پنڈی بھٹیاں میں گزشتہ سیلاب کے دوران فلڈ ریلیف سرگرمیوں

IMG-20251023-WA0262

پنڈی بھٹیاں (راجہ نورالہی عاطف سے)اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں جواد حسین ملک نے تحصیل پنڈی بھٹیاں میں گزشتہ سیلاب کے دوران فلڈ ریلیف سرگرمیوں میں اچھی کارکردگی دیکھانے پر اسسٹنٹ کمشنر آفس پنڈی بھٹیاں کے ملازمین میں انعامات تقسیم کیے