سکول ٹیچر نے ساتھی فی میل ٹیچر کی برہنہ تصاویر اور ویڈیو ز بنا لیں، بلیک میلنگ،مقدمہ درج،ملزم گرفتار
قصور کی تحصیل کوٹ رادھا کیشن میں ریحان اختر نے ساتھی ٹیچر حافظہ تزئین فاطمہ کوبرہنہ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے بلیک میل کرتا رہا۔تزئین فاطمہ کیجانب سے درخواست دی گئی کہ 16 اگست کو ملزم نے مجھے تصاویر اور ویڈیو ڈیلیٹ کرنے کے بہانے عزیز ٹاؤن بلایا۔جہاں پرملزم نے قابل اعتراض ڈیٹاڈیلیٹ کرنے کی بجائے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ5/6 سال سے ٹیچنگ کر رہی ہوں ۔ٹیچنگ کی وجہ سے ملزم ریحان اختر سے رابطہ ہوا ۔کوٹ رادھا کیشن پولیس نے حافظہ تزئین فاطمہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔جبکہ ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]