33

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چینی نایاب،شہری پریشان،تفصیلات کے مطابق شہر میں چینی نایاب ہو چکی ہے جس کی فی 50 کلو تھیلا

ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)چینی نایاب،شہری پریشان،تفصیلات کے مطابق شہر میں چینی نایاب ہو چکی ہے جس کی فی 50 کلو تھیلا قیمت بڑھ گئی ہے چھوٹے دکاندار مہنگی چینی خرید کر بیچنے پر مجبور جبکہ ہیں بڑے دوکان دار قانون کی گرفت سے دور ہیں مارکیٹ ذرائع کے مطابق مقامی سطح پر چینی کی قلت نے عوام کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے
خوردہ فروشوں کا کہنا ہے کہ وہ خود مہنگی قیمت پر چینی خرید کر معمولی منافع پر بیچنے پر مجبور ہیں مگر انتظامیہ کی کارروائیاں صرف چھوٹے دکانداروں تک محدود ہیں عوامی حلقوں نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر مہنگی چینی کی فروخت روکنے میں انتظامیہ کیوں خاموش غ
بڑی ذخیرہ اندوز مافیا کے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے سے عوام شدید پریشان ہے حکومت اس صورت حال کا نوٹس لے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں