November 16, 2026

رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون آج، پاکستان میں نظارہ ممکن*

IMG-20240820-WA0108

*رواں سال کا پہلا سپر بلیو مون آج، پاکستان میں نظارہ ممکن*

*سپر بلیو مون کا نظارہ پاکستانی وقت کے مطابق آج کتنے بجے ہوگا؟*

*پاکستان میں رواں سال کا پہلا مکمل چاند (سپر بلیو مون) آج رات 11 بج کر 26 منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔*

رپورٹ کے مطابق سپر بلیو مون آج 19 اگست 2024 کو رات 11 بج کر 26 منٹ پر ہوگا، اور یہ کوئی عام چاند نہیں ہوگا بلکہ معمول سے بڑے سائز کا سپر مون بلو مون ہوگا۔ اس کے علاوہ آئندہ سپر بلیو مون کا نظارہ 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو دیکھا جا سکے گا۔

سپارکو کا کہنا ہے کہ اگلے تین سپر مون 18 ستمبر، 17 اکتوبر اور 15 نومبر کو آسمان پر نظر آئیں گے، ایک ہی موسم میں چار بار مکمل مہتاب کا ظہور ہو جائے تو بلیو مون کہلاتا ہے، 19 اگست کا سپر بلیو مون اس سیزن کا تیسرا بلیو مون ہے، بلیو مون بہت ہی نایاب مظاہر ہوتے ہیں جو دو سے تین سال کے عرصے کے دوران ظہور ہوتے ہیں۔ناسا کے مطابق اگلا سپر بلیو مون جنوری 2037 تک نظر نہیں آئے گا۔

سپر مون بلیو مون کا کیا مطلب ہے؟

سپر مون وہ چاند ہے جو زمین کے قریب ترین مقام پر آجاتا ہے اور اس کی چمک اور سائز معمول سے زیادہ ہوتا ہے۔ یہ چاند 30 فیصد زیادہ روشن اور 14 فیصد