November 17, 2026

باپ نے اپنی ہی دو بیٹیوں کی بے دردی کیساتھ جان لے لی!

IMG-20251023-WA0034

باپ نے اپنی ہی دو بیٹیوں کی بے دردی کیساتھ جان لے لی!
کراچی!
باپ نے اپنی ہی دو بیٹیوں کی بے دردی کیساتھ جان لے لی!ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ بڑی بیٹی کی جان اس لیے لی کیونکہ وہ موبائل فون پر کسی سے بات کرتی تھی،

جب بڑی بیٹی کی جان لے رہا تھا توچھوٹی بیٹی نے بھی دیکھ لیا تھا جس پر اسے بھی مار دیا ۔پولیس کے مطابق ملزم نے بتایا کہ بڑی بیٹی موبائل فون پر کسی سے بات کرتی تھی ، منع کرنے کے باوجود وہ بات کرنے سے نہیں رکی،جب بڑی بیٹی کی جان لے رہا تھا تو اس وقت چھوٹی بیٹی جاگ گئی تھی،جس پر دونوں کی جان لے لی گئی۔