جہانیاں اڈا پل 14 سامان سے بھرے ٹرک کے نیچے آنے والے رکشہ کو نکال لیا گیا۔ چار بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع ۔ ہسپتال ذرائع
جہانیاں اڈا پل 14 سامان سے بھرے ٹرک کے نیچے آنے والے رکشہ کو نکال لیا گیا۔ چار بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہونے کی اطلاع ۔ ہسپتال ذرائع
جہانیاں: پل 14 کے قریب بھوسے سے بھرا مزدہ رکشے پر الٹ گیا، لمحوں میں خوشیوں کا قافلہ ماتم میں بدل گیا۔
خواتین اور معصوم بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 11 سالہ بشریٰ بی بی ، 9 سالہ عجوہ ، 8 سالہ بختاور ، 6 سالہ حورین اور 45 سالہ آسیہ شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 35 سالہ رخسانہ ، 2 سالہ علیمہ اور 2 سالہ سبحان سکنہ ملتان شامل ہیں۔ *یہ سب اہلِ خانہ ملتان سے ٹبہ سلطان پور* شادی میں شرکت کے لیے جا رہے تھے کہ اچانک پل 14 کے قریب مزدہ الٹنے سے خوشیوں کا سفر موت کے سفر میں بدل گیا۔