◀️اہم اطلاع برائے سرکاری ملازمین و پینشنرز*
*◀️اہم اطلاع برائے سرکاری ملازمین و پینشنرز*
پنجاب حکومت نے *یکم اور دو نومبر 2025* کو سرکاری تعطیلات کے باعث *تمام سرکاری ملازمین اور پینشنرز* کو *تنخواہیں اور پینشنز 31 اکتوبر 2025* کو ادا کرنے کا *نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔*
تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی:
*31 اکتوبر 2025 (بروز جمعہ)*
حکومت پنجاب کے اس بروقت اقدام پر تمام ملازمین اظہار تشکر کرتے ہیں۔