*اسلامی جمہوریہ پاکستان (پاسپورٹ)*
*اسلامی جمہوریہ پاکستان (پاسپورٹ)*
حکومت پاکستان نے پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے پاسپورٹ ڈیزائن مکمل طور پر تبدیل کرنے کی وزارت داخلہ سے اجازت حاصل کرلی ہے۔
نئے پاسپورٹ میں چاروں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی۔
نئے پاسپورٹس میں اب والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی درج ہو گا،
پاسپورٹ میں نئے سیکیورٹی فیچر کا بھی اضافہ کیا جائے گا۔
جدید پاسپورٹ کی پرنٹنگ کا کام جلد شروع ہو جائے گا