*🇵🇰وزیر اعلی پنجاب کی طرف سے مبارکباد کا پیغام*
*جاپان میں تاریخ رقم ہوگئی ساناۓ تاکائچی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہو گئیں*
*465ارکان پر مشتمل ایوان میں تاکائچی کو 237 ووٹ ملے۔*
*آج جاپان کی104ویں وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھائیں گی*
*وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے سانائے تاکائچی کو جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب پر مبارکباد*