ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی سعید احمد وائٹل گروپ والے نے آج سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض احمد کے ہمراہ جیل میں
ہارون آباد( نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) حاجی سعید احمد وائٹل گروپ والے نے آج سابق وائس چیئرمین بلدیہ ملک ریاض احمد کے ہمراہ جیل میں موجود قیدیوں میں کھانا تقسیم کیا اور جیل کا دورہ کیا۔
ڈی ایس پی ہارون آباد ظہور احمد نے جیل میں ناکافی سہولیات کی نشاندہی کرنے پر حاجی سعید احمد نےوائیٹل گروپ کی جانب سے سہولیات دینے کی یقین دہانی کروائی