November 17, 2026

دیپاولی کی ڈھیر ساری شب کامنائین جئہ ہو سائین رامگر صاحب کی رپوٹ وجئے کمار واسوانی انٹر نیشنل دعا أن لائین نیوز

IMG-20251022-WA0268

دیپاولی کی ڈھیر ساری شب کامنائین
جئہ ہو سائین رامگر صاحب کی

رپوٹ وجئے کمار واسوانی
انٹر نیشنل دعا أن لائین نیوز

پوجنیہ سائین رامگر مڑھی دھام کنڈیاری
اور
سائین رامگر شیوا منڈلی کنڈیاری
کی جانب سے دنیا بھر میں بسنے والے تمام ہندو بھائیوں اور بہنوں کو
دیپاولی، روشنیوں کے اس مقدس تہوار کی
دل کی گہرائیوں سے
بہت بہت شبھ کامنائیں اور نیک تمنائیں۔

یہ تہوار آپ کی زندگی میں خوشیوں، روشنیوں، سکون، اور کامیابیوں کا پیغام لائے۔

دیپوں کی یہ روشنی آپ کے دل و دماغ کو روشن کرے
اور آپ کے گھروں میں خوش حالی و محبت کا چراغ ہمیشہ جلتا رہے۔
پوج ھندو پنئچائت کنڈیاری اور
صدر
مادو مل ودرانی..J.S.R. شیوا منڈلی کنڈیاری
شیوا مین
وجئے کمار واسوانی