November 17, 2026

ہارون آباد تھانہ فقیر والی کی حدود میں قتل کا معاملہ

IMG-20251022-WA0258

ہارون آباد تھانہ فقیر والی کی حدود میں قتل کا معاملہ

ہارون آباد ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، مرکزی ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

ہارون آباد: پولیس نے قلیل وقت میں 05 ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان پولیس

ہارون آباد ورثاء کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او

ہارون آباد ملزمان کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی پی او

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے،ایس ایچ او تھانہ فقیروالی

ترجمان پولیس بہاولنگر