November 17, 2026

اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا*

IMG-20251022-WA0257

*اے این ایف نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا*

‏3 کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

‏کارروائیوں میں 68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 70.2 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں

‏کارروائیاں درج ذیل مقامات پر کی گئیں:
‏ولی انٹرچینج، مصری بانڈہ روڈ، نوشہرہ کے قریب گاڑی سے 46.8 کلوگرام چرس اور 15.6 کلوگرام افیون برآمد ہوئی

‏سہراب گوٹھ، کراچی میں بس ٹرمینل کے قریب ملزم کے قبضے سے 4.8 کلوگرام چرس برآمد ہوئی

‏موٹر وے ٹول پلازہ، اسلام آباد کے قریب ٹرک سے 3 کلوگرام آئس برآمد ہوئی

‏کارروائیوں میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا

‏انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے