November 17, 2026

الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی الیکشنز پر کام روک دیا حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس

Screenshot_2025-10-20_185728

الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی الیکشنز پر کام روک دیا
حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس
پنجاب بلدیاتی الیکشنز نئے قانون پر ہونگے،فیصلہ
الیکشن کمیشن کا اجلاس، پنجاب میں لوکل گورنمنٹ انتخابات پر غور، اعلامیہ
پنجاب اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 منظور کر لیا، الیکشن کمیشن
گورنر پنجاب نے نئے ایکٹ کی منظوری دے دی، الیکشن کمیشن
نئے ایکٹ کے نفاذ سے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022 منسوخ ہو گیا، الیکشن کمیشن
پرانے ایکٹ کے تحت جاری حلقہ بندیوں کے نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن
نئے ایکٹ کے تحت ہی بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے پرانے قانون کے تحت اقدام سیکشن 219 کی خلاف ورزی ہوگی، الیکشن کمیشن
پنجاب حکومت کو حلقہ بندی رولز کی تکمیل کیلئے 4 ہفتے کی مہلت دیدی، الیکشن کمیشن
مدت میں مزید اضافہ نہیں کیا جائے گا، الیکشن کمیشن
حکومت کو ہدایت، 4 ہفتوں میں کام مکمل نہ ہونے پر معاملہ سماعت کیلئے مقرر ہوگا، الیکشن کمیشن