November 17, 2026

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پی ایف یوجے ورکرز اور میڈیا سائنس ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے اے آئی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔

IMG-20251021-WA0670

اسلام آباد (راجہ نورالہی عاطف سے) پی ایف یوجے ورکرز اور میڈیا سائنس ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک

سے اے آئی کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔
ہیڈ آف میڈیا سائنس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر واجد ذوالقرنین، ڈاکٹر نوید ہاشمی ، محترم احمد حسن اور پروفیسر ڈاکٹر سید جاوید خورشید نے بطور ٹریننر خوب صورتی سے شاندار ورکشاپ کرائی ۔جس میں صدر ورکرز ڈاکٹر سعدیہ کمال، سینئر نائب صدر محترم ناصر شیخ ، ، سینئر جوائنٹ سیکرٹری ایوب برمی ، جناب امجد اسلام جنگ حیدر آباد ، مرتضی میمن مٹیاری سے اور دیگر نے شرکت کی۔