پاکستان کا پہلا ہائپر انسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ
پاکستان کا پہلا ہائپر انسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں روانہ
سیٹلائٹ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور دیگر قدرتی آفات کی پیشگوئی میں مدد کرے گا
2025 میں خلا میں بھیجا جانے والا یہ پاکستان کا تیسرا سیٹلائٹ ہے