November 17, 2026

اوکاڑہ۔جاویدر اھی ۔بیورو چیف۔اوکاڑہ ڈسٹرکٹ کی روحانی شخصیت حضرت سائین شیر علی برکی پھٹان کاعرس اوکاڑہ بینظیر روڈ پر تین روز تک جاری رھے

IMG-20251020-WA0208

اوکاڑہ۔جاویدر اھی ۔بیورو چیف۔اوکاڑہ ڈسٹرکٹ کی روحانی شخصیت حضرت سائین شیر علی برکی پھٹان کاعرس اوکاڑہ بینظیر روڈ پر تین روز تک جاری رھے گا۔حضرت کی زندگی میں جہاں دن رات لنگر کی سہولت میسر رھتی وہاں لوگوں کو روحانی فیض بھی ملتا۔حضرت مرحوم کے مرید خاص نے چوہدری محمد اسحاق نے بتایا کے دربار شریف پر حاضری دینے والوں کے لئے لنگر اور اور رہائش کا بھی بندوںست ھوتا ھے۔اس تمام اخراجات کی ذمہ داریوں کو چوہدری محمد اسحاق عرصہ دراز سے نبھاتے آ رھے ھیں ۔29.30.31 اکتوبر تک جاری رھے گا۔۔