November 17, 2026

دعانیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزر سندھ ٹھٹھہ تاریخی شھر گندگی کا ذھیر بنے ھوئے سرکاری میونسپل عملہ غائب ۔۔۔۔ڈیلی ویجز رکھے گئے عملہ ناکارہ؟

Screenshot_2025-10-20_112324

دعانیوز بیوروچیف عبدالقیوم شیخ یونین آف جرنلسٹ آرگنائزر سندھ

ٹھٹھہ تاریخی شھر گندگی کا ذھیر بنے ھوئے سرکاری میونسپل عملہ غائب ۔۔۔۔ڈیلی ویجز رکھے گئے عملہ ناکارہ؟

وارڈ نمبر چہارم۔ ٹھٹھہ کاشیگر محلہ غریب بستی ھے گلیاں گندگی سے بھرگئی

میونسپل عملہ ڈیلی ویجز کی کمی کی وجہ سے صفہائی ستھرائی نہین۔۔محلہ کی گلیاں کوچے

گندگی کا ڈھیر بن گئی

ٹھٹھہ شھریون کے لئے دوسرا عذاب مچھروں کی بھر مار گندگی کا سبب ھے

چئیر مین میونسپل کمیٹی اپنے وارڈ کی صفائی اور مچھر اسپرے کروا کر زمہ داری پوری کئے ھین

شھریون کی رات بھر مچھروں کے عذاب مین مبتلا ھین۔۔
وارڈ 4کاشیگر محلہ کے گلیاں کچرہ سے بھری ھوئی جھارڑو صفہائی نہین

جناب ڈپٹی کمیشنر صاحب فوری نوٹس لین شھریون کی اپیل ھے