حب ۔۔دریجی میں پولیس گردی قابل مزمت ہے۔سیاسی سماجی رہنما نوید لاڈلہ رند ۔
دریجی عوام کی چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا نہتے عوام پر ظلم وزیادتی کے مترادف ہے ۔بغیر سرچ وارنٹ بغیر لیڈی پولیس کے گھروں میں گھسنا سرکار کی رٹ قائم کرنا نہی ۔پولیس کی اپنی بدمعاشی ظلم کی رٹ قائم کرنا ہے ۔مائنز کے بہانے چالیس پارلیمان کی سیاسی کرنے والے بھوتانی برادران جنھوں نے بلوچستان کی پارلیمانی سیاست مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کیا ۔انکی ملکی قومی قربانیوں کو یکسر نظر انداز کرکے انہیں گنہگار کرکے کٹہرے میں کھڑا کرد گیا ہے ۔انکے ووٹرز پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے ۔سینکڑوں ایف آئی آر کارکنان درج کی گئی ۔انھیں پارلیمانی سیاست سے دور کرکے انکی سیاست کو دیوار سے لگایا جارہا ہے ۔ہم بھوتانی برادران انکے کارکنان پر جھوٹی ایف آئی آر اور دریجی میں چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہوش کے ناخن لے اپنی ضد اور انا کی خاطر دریجی جیسے پرامن علاقے پر پولیس گردی کرکے عوام کو اکسانے پر مجبور نہ کرے۔خود بھی امن میں اہم کردار ادا کرے اور عوام کو بھی پرامن رہنے دیں ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]