ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کے سکریٹری محمد جاوید اختر کے والد انتقال کر گئے
ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری کاشف ثناء وائٹل گروپ والے کے سکریٹری محمد جاوید اختر کے والد انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد میاں ہارون الرشید میاں فیاض چوہدری ہدایت علی زاہد حسین انجم نوید قاضی ندیم بھٹی ندیم ظفر شاہد غوری عاطف فریدی فراز جٹ اسد چوہدری طاہر توگیروی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے