ہارون اباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)امن وامان کا قیام فورسز کے ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے ،قیام امن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ضلعی
ہارون اباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)امن وامان کا قیام فورسز کے ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے ،قیام امن کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ضلعی امن کمیٹی تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر افس میں ویڈیو لنک کے ذریعے ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او اور ضلع بہاول نگر کی پانچوں تحصیلوں اسسٹنٹ کمشنرز_ ایس ڈی پی اوز علماۓ اکرام اور تاجر برادری کی لیڈر شپ نے شرکت کی وڈیو لنک اجلاس میں شرکاء نے یک زبان ہو کر اس عزم کا اظہار کیا کہ وطن عزیز میں امن و امان کے سلسلہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جائے گا سر پسند عناصر کو ناپاک عزائم سے دور رکھنے کے لیے ان پر کڑی نظر رکھی جائے گی، اور کسی بھی قسم کے احتجاجی جلسہ، جلوس یا ریلی کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔