ہارون آباد/(ن حافظ ثاقب محمود) معروف سماجی فلاحی شخصیت سابق صدر انجمن صحافیاں وپریس کلب ہارون آباد
ہارون آباد/(ن
حافظ ثاقب محمود) معروف سماجی فلاحی شخصیت سابق صدر انجمن صحافیاں وپریس کلب ہارون آباد حاجی اقبال سویٹ والے کے چھوٹے بھائی فسٹ فلائی کیبل انٹرنیٹ سروسز والے ملک ارشد ملک احمد انور کے والد محترم سابق کونسلر ملک حاجی محمد انور ان دنوں علیل ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں آپ دوست احباب سے صحت یابی کی دعا کے لئے درخواست ہے حاجی صاحب کی صحبت کے لئے چوہدری شبیر احمد سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی سیف اللہ جٹ زاہد حسین انجم ایم آصف قمر حافظ ثاقب محمود ملک رشید ملک رضوان ملک عابد ملک شہزاد افضل لونگا ملک اسد اعوان راؤ امانت ملک ساجد عدنان ملک ماجد رفیق سمیت دیگر دوست احباب نے دعا کی اللہ پاک صحت دے