November 17, 2026

خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعاانلاین نیوز ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے راؤ اسامہ سلیم جنرل سیکرٹری الزہرہ ویلفیئر سوسائٹی نے

IMG-20251019-WA0122

. .خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے دعاانلاین نیوز ٹی وی کے بیو رو چیف محمد عامر حسین قریشی سے راؤ اسامہ سلیم جنرل سیکرٹری الزہرہ ویلفیئر سوسائٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرا لیڈر محمد رسول اللّٰہﷺ ہیں ، دین محمد ﷺ کی تعلیمات ہیں اللَّهَ پاک کی مخلوق کی خدمت کرنا میرا مشن ھے ، میرا عشق کسی ، پارٹی یا عہدے سے ھرگز نہیں
میرا عشق ہے اس مٹی سے جس نے مجھے پہچان دی
آپکے لیڈر بدلتے رہیں گے
مگر میرا ایمان، میرا فخر، میرا جنون پاکستان کبھی نہیں بدلے گا
میرا وطن میرا مان ہے، میری جان ہے
آپ کامسئلہ تمہارے لیڈروں کا عہدہ ہو گا
میرا مسئلہ عشقِ پاکستان ،افواج پاکستان اور پاک فضائیہ ہے