November 17, 2026

*دوحہ میں پاک افغان مذاکرات کا پہلا دور مکمل، ذرائع*

Screenshot_2025-10-18_064014

*دوحہ میں پاک افغان مذاکرات کا پہلا دور مکمل، ذرائع*

‏*پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور کل پھر دوحہ میں ہو گا ،سفارتی ذرائع*

‏*پاکستانی وفد کی قیادت وزیر دفاع خواجہ آصف نے کی، ذرائع*

‏ *آئی ایس آئی کے سربراہ و مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بھی وفد میں شامل ہیں، ذرائع*

‏*طالبان وفد کی قیادت طالبان حکومت کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کی، ذرائع*

‏ *طالبان کے انٹیلی جنس کے سربراہ مولوی عبدالحق وثیق بھی وفد میں شامل رہے، ذرائع*