November 17, 2026

بریکنگ نیوز رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ َسامارو شہر میں چوریاں بڑ گئینں سامارو میں نئے آيے ايس ايچ او نورمحمد نوحانی کی جانب سے بھی کوئی

IMG-20251019-WA0101

بریکنگ نیوز رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ
َسامارو شہر میں چوریاں بڑ گئینں سامارو میں نئے آيے ايس ايچ او نورمحمد نوحانی کی جانب سے بھی کوئی خاطر خواہ کوئی کارروائی نہیں ہو سکی سامت کو چوروں نے اپنا گھر بنالیا چورياں روز کا معمول بنا ہوا مقامی لوگوں اپنے سامان اور گھر دوکان کو غیر مخفوظ سمجھنے لگے۔ بڑتی چوریاں کی وارداتون بڑھے کی وجہ سے پریشان پولیس کی ناکامی اس سے صاف پیغام دے رہی ہے کہ یہ ان کی بس کی بات نہیں رہی کوئی نا کوئی چوریاں آخر کار کون روکے گا اب تو یوں لگ رہا ہے کہ تعلقہ ليول پر پولیس کے بجائے ایک پاک فوج اسٹيشن کھولنے کی ضرورت ہے تاکہ کہ کم ازکم چوروں کو کنٹرول آسکے۔ یہاں یہ لگ رہا ہے کہ یہ کا پوليس سے باتر ہے ،
اس کا تازہ ترین مسال نیشنل پریس کلب سامارو کے صدر ڈاکٹر ایم لال کے بھائی پریم کمار کی دوکان سے سارے کا سارا قیمتی سامان لے اڑے مزید ان کی زبانی سنہئے ان کی زبانی۔۔۔۔۔